مری ،پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کے کرائے کم نہ ہوسکے
مری ( نمائندہ دنیا) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بتدریج کمی کے باوجود مری کے عوام تاحال سفری سہولیات میں۔۔
ریلیف سے محروم ہیں پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کوئی کمی نہ آسکی مری سے راولپنڈی سمیت مختلف شہری، دیہی اور لنک روٹس پر پرانے کرائے ہی وصول کیے جا رہے ہیں ۔جس کے باعث مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان کرایوں کے معاملے پر تلخ کلامی اور جھگڑے روز کا معمول بن گئے ہیں ۔عوامی حلقوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments