شیر گروہ سے تعلق رکھنے والے اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

شیر گروہ سے تعلق رکھنے  والے اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے حسن نعمان کالونی سہر اب گوٹھ سے ڈکیتی اور۔۔۔

 اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ’’شیر گروہ‘‘ سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان شیر علی (گروہ کا سرغنہ) ولد خیال گل، حیات اللہ ولد نیاز گل اور ریاض خان ولد نواب خان کو گرفتار کر کے قبضے سے ایک چوری شدہ موٹرسائیکل، ایک موبائل فون اور نقدی برآمد کرلی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں