ڈولفن سکواڈ : 4 اشتہاری گرفتار

ڈولفن سکواڈ : 4 اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے چوری کے مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان میں وسیم، حیدر، صابر اور نظام علی شامل ہیں، جن کیخلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج تھے۔ ملزمان کو مزید کارروائی کیلئے تھانہ گرین ٹاؤن، تھانہ کاہنہ، تھانہ نواب ٹاؤن ے حوالے کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں