گرجا گھروں کی سکیورٹی سخت

گرجا گھروں کی سکیورٹی سخت

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)سال نو کے پہلے اتوار کے روز گرجاگھروں میں خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا گیا ، گرجاگھروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی’ کسی بھی گڑ بڑ سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔

سال نو کے پہلے اتوار کے روز گرجاگھروں میں خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا گیا ، گرجاگھروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی’ کسی بھی گڑ بڑ سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں