نوجوان کا اقدام خودکشی حالت بگڑنے پر سرگودھا ریفر

 نوجوان کا اقدام خودکشی   حالت بگڑنے پر سرگودھا ریفر

خوشاب (نمائندہ دُنیا)ضلع خوشاب کے سرحدی گاؤں جسوال میں گلیال قبیلے کے نوجوان راجہ محمد عرفان نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں۔

متاثرہ نوجوان کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہر آباد منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد دی گئی۔ہسپتال ذرائع کے مطابق حالت میں بہتری نہ آنے پر نوجوان کو تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا ریفر کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں