مخالف کے ملازم کو اغواء کر لیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )چک 7جنوبی میں علی حیدر اور محنت کش ساجد کے مابین دو روز قبل تلخ کلامی ہوئی جس بناء پر گزشتہ روز علی حیدر نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ساجد کو اغواء کر لیا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
چک 7جنوبی میں علی حیدر اور محنت کش ساجد کے مابین دو روز قبل تلخ کلامی ہوئی جس بناء پر گزشتہ روز علی حیدر نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ساجد کو اغواء کر لیا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔