گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں مبین نامی شہری نے اپنی موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کی اور اندر چلا گیاتوملزم موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں مبین نامی شہری نے اپنی موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کی اور اندر چلا گیاتوملزم موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments