بجلی چوری کرتے 2افراد پکڑے گئے

بجلی چوری کرتے 2افراد پکڑے گئے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے بجلی چوری میں ملوث دو افراد کو پکڑ لیا اورمقدمات درج کراکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے بجلی چوری میں ملوث دو افراد کو پکڑ لیا اورمقدمات درج کراکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...