بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...