ویلڈنگ کے دوران شعلے کی زد میں آ کر نوجوان جھلس گیا
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) سلانوالی روڈ پر ویلڈنگ کے کام کے دوران جھلس کر ایک شخص زخمی ہو گیا۔
26 سالہ محمد فرمان پانی کا ٹینک مرمت کر رہا تھا کہ ویلڈنگ کے شعلے کی زد میں آ کر جھلس گیا۔ زخمی کو ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments