بھلوال روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

 بھلوال روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) بھلوال روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا۔

بتایا جاتا ہے کہ رفیق زمان بھٹی موٹر سائیکل پر سرگودھا آ رہا تھا کہ راستے میں ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں اسے شدید چوٹیں آئیں۔ زخمی کو طبی امداد کے لیے سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔جہاں ان کی طبیعت خطرے سے باہر بتائی جا رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...