بلڈ بینکس کی سکروٹنی،غیر قانونی مراکز سیل کرنے کی تیاری

 بلڈ بینکس کی سکروٹنی،غیر قانونی مراکز سیل کرنے کی تیاری

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) حکومتی ہدایات پر سرگودھا سمیت ریجن بھر کے بلڈ بینکس کی سکروٹنی کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بے ضابطگیوں کی روک تھام اور بلڈ بینکس میں عالمی معیار کے مطابق سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے حکومت نے نئے سال میں بلڈ بینکوں کے لائسنسوں کی تجدید کو جاری کردہ گائیڈ لائنز سے مشروط قرار دیتے ہوئے سکروٹنی کا عمل سخت کرنیکی ہدایت کی ہے ۔اس اقدام کے بعد غیر قانونی طور پر کام کرنے والے بلڈ بینکس سیل کر دیے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...