عمران خان کے ساتھ آج وکلا کی ملاقات کا دن
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ آج وکلا کی ملاقات کا دن ہے ، ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔۔۔
بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، چنگیز خان کاکڑ ،انتظار پنجوتھہ،علی زمان اور علی اعجاز بٹر کے نام فہرست میں شامل ہیں ،تحریک انصاف کے مطابق عمران خان کی فیملی بھی ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل آئے گی۔