مسلح افراد نے فائرنگ کرکے فیکٹری کا ٹرانسفارمر تباہ کر دیا

 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے  فیکٹری کا ٹرانسفارمر تباہ کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد نے فائرنگ کرکے فیکٹری کا ٹرانسفارمر تباہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے علاقے سمال اسٹیٹ میں اسلم پرویز نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔

 پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے اس کی فیکٹری کے باہر نصب کر دہ بجلی کے ٹرانسفارمر پر شدید فائرنگ کردی گئی جس سے ٹرانسفارمر تباہی کا شکار بن کر خراب ہوگیا، پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں