گھریلو ملازمہ خواتین نے زیورات، نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان چوری کرلیا

گھریلو ملازمہ خواتین نے  زیورات، نقدی، موبائل فون  اور دیگر سامان چوری کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھریلو ملازمہ خواتین نے زیورات، نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان چوری کرلیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں وجیہہ کاظمی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ دو خواتین اس کے گھر بطور گھریلو ملازمہ کام کرتی تھیں۔ جنہوں نے دوران ملازمت مبینہ طور پر نقدی، زیورات، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں