ون ویلنگ کر نیوالا گرفتار

  ون ویلنگ کر نیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...