پٹرول پمپ ملازمین کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پٹرول پمپ ملازمین کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ سول لائن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے فاروق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر پیٹرول پمپ ملازمین کو قابو کر لیا اور معمولی رنجش کی بنا پر بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments