بغیر اجازت ٹریفک اہلکار کی ویڈیو بنانے والے شہری کو گرفتار کر لیا

 بغیر اجازت ٹریفک اہلکار کی ویڈیو  بنانے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر اجازت ٹریفک اہلکار کی ویڈیو بنانے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے عیدگاہ چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹریفک اہلکار کی بغیر اجازت ویڈیو ریکارڈ کر کے سرکاری امور میں مداخلت پیدا کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...