سیشن کورٹ میں کام کے سلسلے میں آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا

 سیشن کورٹ میں کام کے سلسلے میں  آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سیشن کورٹ میں کام کے سلسلے میں آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم احاطہ سیشن کورٹ میں عون عظیم نامی شہری کام کے سلسلے میں آیا اور اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔ اس دوران نامعلوم ملز م رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...