ملزم نے کمپنی کے لاکھوں روپے ہتھیالئے

  ملزم نے کمپنی کے لاکھوں  روپے ہتھیالئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ملازمت ملزم نے کمپنی کے لاکھوں روپے ہتھیالئے ۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں ثاقب نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم ان کی کمپنی میں ملازمت کرتا تھا۔ جس نے دوران ملازمت کمپنی کی لاکھوں روپے مالیت کی رقم خوردبرد کرلی اور کمپنی کو نقصان کا شکار بنا دیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...