فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والے شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والے شہری کو قابو کر لیا گیا۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے محکمہ زراعت ٹیموں کی جانب سے کاروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔ اس دوران شہری کو فصلوں کی باقیات کو آگ لگاتے ہوئے پایا گیا۔ جو ماحولیاتی آلودگی کے پھیلاؤ کا سبب بن رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments