ٹوبہ:کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 33 ترقیاتی سکیموں پر کام جاری

ٹوبہ:کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 33 ترقیاتی سکیموں پر کام جاری

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس سابق ایم این اے چودھری خالد جاوید وڑائچ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

 جس میں ڈپٹی کمشنر ماہم آصف ملک، ڈی پی او اخلاق اللہ تارڑ سمیت متعلقہ محکموں کے افسروں نے شرکت کی۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ماہم آصف ملک نے ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور مختلف سکیموں پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 کے تحت ضلع میں مجموعی طور پر 33 ترقیاتی سکیموں پر کام جاری ہے ، جن میں 26 جاری جبکہ 7 نئی سکیمیں شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...