دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
ڈسکہ(نمائندہ دنیا )موضع موسے والااور ڈیرہ بازیگراں میں ملزم ذیشان اور وارث پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ کررہے تھے ،پولیس نے چھاپہ مارکردونوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
موضع موسے والااور ڈیرہ بازیگراں میں ملزم ذیشان اور وارث پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ کررہے تھے ،پولیس نے چھاپہ مارکردونوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔