دوبجلی چوروں کیخلاف مقدمات

دوبجلی چوروں کیخلاف مقدمات

تتلے عالی(نامہ نگار )گیپکو سب ڈویژنل ٹیم نے واپدا کی مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر لقمان سکنہ تتلے عالی،فلک شیر سکنہ ماڑی بھنڈراں کیخلف مقدمات درج کروا دئیے ہیں۔

گیپکو سب ڈویژنل ٹیم نے واپدا کی مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر لقمان سکنہ تتلے عالی،فلک شیر سکنہ ماڑی بھنڈراں کیخلف مقدمات درج کروا دئیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں