میاں منظور احمد مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے نائب امیر مقرر
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)میاں منظور احمد مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے نائب امیر مقرر ہو گئے ۔ سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان نے ان کو نائب امیر مقرر کیا ہے ۔
میاں منظور احمد مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے نائب امیر مقرر ہو گئے ۔ سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان نے ان کو نائب امیر مقرر کیا ہے ۔