مری کے رجسٹری محرر کا کلرسیداں تبادلہ
مری (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے مری کے رجسٹری محرر ناصر محمود کو ضلع بدر کرتے ہوئے کلرسیداں ٹرانسفر کردیا۔۔۔
جبکہ عبدالوہاب شکیل کو ضلع مری تعینات کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق کمشنر راولپنڈی ڈویژن کے علم میں لائے بغیر اور ڈپٹی کمشنر مری کو اعتماد میں لیے بغیر ٹرانسفرز کی گئی ہیں۔