جلسہ تاریخی ہوگا، وزیراعلیٰ 30ارب کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کرینگے، عاطف خان
مردان (نمائندہ دنیا) ایم این اے عاطف خان نے ارکان صوبائی اسمبلی ظاہرشاہ طورو، طارق آریانی، عبدالسلام آفریدی، افتخار مشوانی اور۔۔۔
دیگر کے ہمراہ جلسہ گاہ کا دورہ کیا ،عاطف خان نے کہا کہ آج کا جلسہ تاریخی ہوگا ، جلسے میں وزیراعلی سہیل آفریدی 30ارب روپے ترقیاتی پیکج کا اعلان کرینگے۔