کوہسار یونیورسٹی مری کا نووکیشن 437طلبہ کو ڈگریاں عطا

کوہسار یونیورسٹی مری کا نووکیشن 437طلبہ کو ڈگریاں عطا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) کوہسار یونیورسٹی مری نے اپنی تاریخ کے ایک عظیم سنگ میل کو عبور کرتے ہوئے۔۔۔

 اپنے پہلے کانووکیشن کا انعقاد کیا۔ تقریب میں یونیورسٹی کے اولین بیجز کے مجموعی طور پر 437گریجویٹس کی علمی کامیابیوں کا جشن منایا گیا اور انہیں ڈگریاں تفویض کی گئیں۔ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ یونیورسٹی کو دو پنک بسیں دی جائیں گی اور اگلے سال بجٹ میں بوائز، گرلز اور سٹوڈنٹس اور فیکلٹی کی رہائش کی سکیمیں شامل کریں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں