مسلم کانفرنس کی مقبولیت میں اضافہ کامیابی مقدر ہوگی ،سردار عتیق

مسلم کانفرنس کی مقبولیت میں اضافہ  کامیابی مقدر ہوگی ،سردار عتیق

مظفرآباد( آن لائن ) صدرمسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق کے اعزاز میں چمیاٹی مسلم کانفرنس قطر کے۔۔۔

 صدر سردار افتخار عباسی کی جانب سے ظہرانہ دیا گیا ، مشاورتی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے سردار عتیق نے کہا کہ مسلم کانفرنس کی مقبولیت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے ، مسلم کانفرنس پھر کامیاب ہو گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں