مری ،ٹریفک حادثات میں دو افراد زخمی

مری ،ٹریفک حادثات میں دو افراد زخمی

مری (نمائندہ دنیا) مری میں دو ٹریفک حادثات،پہلا واقعہ جی ٹی روڈبانسرہ گلی کے قریب مہران کار کھائی میں گر گئی۔۔۔

، 2افراد زخمی ہوگئے ، دوسراحادثہ ایکسپریس وے لکوٹ کے مقام پر ایک تیز رفتارموٹرسائیکل اس وقت ٹیوٹا ہائی ایکس ویگو سے ٹکرا گیا جب گاڑی یوٹرن لے رہی تھی، ریسکیو ٹیم نے امدادی کاروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداددینے کے بعد مزیدعلاج کیلئے تحصیل ہیڈکواٹرزہسپتا ل مری منتقل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں