نئی آبادی روڈ عوام کیلئے وبال جان، حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ
بہارہ کہو (نمائندہ دنیا) نئی آبادی روڈ عوام کیلئے وبال جان بن گئی، لوگوں کا گزرنا محال، زیرتعمیر روڈ کو ادھورا چھوڑ دیا گیا۔۔۔۔
بارش کی صورت میں روڈ تالاب کا منظر پیش کرنے لگتی ہے، شہریوں اور عوامی حلقوں کی جانب سے ڈاکٹر طارق فضل چودھری سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔