مردان، ٹریفک حادثات میں 6افراد زخمی

مردان، ٹریفک حادثات میں 6افراد زخمی

مردان (نمائندہ دنیا) ٹریفک حادثات میں 6افراد زخمی، سری بہلول میں چنگ چی کا پہیہ نکلنے کے باعث حادثہ پیش آیا۔۔۔

 جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2افراد، چارسدہ روڈ رگ فارم کے قریب موٹر سائیکل حادثے میں خاتون سمیت 2افراد، مایار بازار میں موٹر سائیکل حادثے کے نتیجے میں 2افرا د زخمی ہوئے، تمام زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں