لائبہ صادق کی بی ایس پولیٹیکل میں پہلی پوزیشن، گولڈ میڈل سے نوازا گیا
اسلام آباد (دنیا رپورٹ) لوئر مسوٹ موریاں کی قابل فخر بیٹی لائبہ صادق عباسی نے پولیٹیکل سائنس BSمیں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ شاندار کارکردگی پر انہیں کوہسار۔۔۔
یونیورسٹی مری میں منعقدہ تقریب میں اعزازی سند اور گولڈ میڈل سے نوازا گیا، عوام علاقہ کی جانب سے لائبہ اور اس کے والدین کو مبارکباد دی گئی۔