پاکستان کی کوششوں سے خطہ تباہی سے بچ گیا، جہانگیر شاہ سعیدی

پاکستان کی کوششوں سے خطہ تباہی  سے بچ گیا، جہانگیر شاہ سعیدی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) تحریک پیغام مصطفی کے سربراہ علامہ جہانگیر شاہ سعیدی نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کی جنگ بندی میں پاکستان کے قائدانہ کردارسے پورا خطہ تباہی سے بچ گیا۔۔۔

 وزیراعظم شہباز شریف ،فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر اور دیگر حکومتی نمائندوں نے تاریخی اقدامات سے ملک وقوم کو سر فخر سے بلند کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار ا نہوں نے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ وایران کی جنگ بندی اور دونوں کو مذاکرات پر لانا پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں