بہترین خارجہ پالیسی کی بدولت پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا، امین اسلم
حضرو (اے پی پی) سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم خان نے کہا کہ پاکستان کی بہترین خارجہ پالیسی کی بدولت آج دنیا بھر میں پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا۔۔۔
امریکا ایران جنگ بندی کروا کر وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے عظیم کارنامہ سرانجام دیا، پاکستان کی تاریخ میں جو عزت پاکستان کو ملی ہے اس کی مثال نہیں ملتی پاکستان نے ہمیشہ جنگ اور انتشار کی مخالفت کی اکثری و سیاسی قیادت کی بہترین کاوشوں سے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کم ہوئی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔