امریکہ، ایران مذاکرات کا دوسرا دور خوش آئند، سرفرار مغل
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کیلئے مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہونا خوش آئند ہے۔
ان مذاکرات میں دنیا بڑے ممالک کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں، دنیا میں امن قائم کرنے کیلئے سب کا اعتماد و میزبانی پاکستان کیلئے باعث فخر ہے۔ ان خیالات کا سماجی و تاجر رہنما تنظیم مغلیہ مرکز پاکستان کے ایگزیکٹو صدر سرفراز مغل نے کیا۔