راولپنڈی، موبائل لائسنسنگ وینز کا ہفتہ واری شیڈول جاری

راولپنڈی، موبائل لائسنسنگ  وینز کا ہفتہ واری شیڈول جاری

راولپنڈی (این این آئی) شہریوں کی رہنمائی و سہولت کیلئے موبائل لائسنسنگ وینز کا ہفتہ واری شیڈول جاری کر دیا گیا۔

 موبائل پولیس وینز سوار کو فاطمہ مسجد چاکرہ روڈ، چونگی نمبر 8صادق آباد چوک منگل کو پیر چواہ چوک یوسی 35اور دلدار پلازہ کوٹھا کلاں، بدھ کوکھڈہ مارکیٹ خیابان سرسید اور بنی چوک، جمعرات کو خواجہ کارپوریشن چوک اور کشمیر کالونی گرجا روڈ، جمعتہ المبارک کو جھاورہ پکٹ دھمیال روڈ اور فوارہ چوک راجہ بازار اور ہفتہ کو کار چوک ڈھوک چوہدریاں اور نیو شکریال سروس روڈ نزد سی این جی پمپ سہولیات فراہم کرے گی جبکہ اتوار کو اولڈ واران اڈہ میں رکشہ کے ٹیسٹ لیے جائیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں