راولپنڈی ، دو منشیات سپلائرز کو 19 سال قید کی سزا

راولپنڈی ، دو منشیات سپلائرز کو 19 سال قید کی سزا

راولپنڈی ( خبر نگار) راولپنڈی پولیس کی مؤثر پولیسنگ کے باعث معزز عدالتوں نے 2 منشیات سپلائرز کو مجموعی طور پر 19سال قید کی سزا ئیں سنا ئیں۔

مجرم شاہ فیصل کو 10 سال قید اور 1 لاکھ 25 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم ضیغم عباس کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ ا سے 1 کلو 340 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ جاتلی پولیس نے گرفتار کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں