راولپنڈی:سٹیشنری گودام میں آتشزدگی دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق
راولپنڈی(خبر نگار)گنجمنڈی کے نجی پلازہ میں سٹیشنری گودام میں آتشزدگی،دھویں سے دم گھٹنے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت 28سالہ صفی اللہ کے نام سے ہو ئی جو پلازہ میں سو رہا تھا،لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
گنجمنڈی کے نجی پلازہ میں سٹیشنری گودام میں آتشزدگی،دھویں سے دم گھٹنے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت 28سالہ صفی اللہ کے نام سے ہو ئی جو پلازہ میں سو رہا تھا،لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔