سی پی او راولپنڈی کی کھلی کچہری آج

سی پی او راولپنڈی کی کھلی کچہری آج

راولپنڈی(خبر نگار)سی پی او سید خالد محمود ہمدانی آج بروز منگل دن بارہ بجے تھانہ بنی میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔

 شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ  اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ تھانہ بنی اور ایس ڈی پی او آفس وارث خان سرکل سے متعلق شکایات کے لیے کھلی کچہری میں شرکت کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں