کشتی الٹنے سے دو ماہی گیرڈوب گئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)خواجہ اجمیر نگری تھانے کی حدو د نارتھ کراچی سیکٹر نزد حضرت عمر مسجد میں کام کے دوران مزدور 22 سالہ مبشر گرکر جاں بحق ہوگیا۔
سمندر میں کشتی الٹنے سے دو ماہی گیر ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ۔دونوں ماہی گیروں 22 سالہ منظور اور 45 سالہ مجید کی لاشیں نکال لی گئیں۔