موٹرسائیکل لفٹرگرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر) تھانہ مومن آباد پولیس نے موٹرسائیکل لفٹر ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ملزم احسن ولد ظفر اقبال کے زیر استعمال سرقہ شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔ برآمدہ موٹرسائیکل کا مقدمہ تھانہ اقبال مارکیٹ میں درج ہے ۔