منشیات فروشوں سے مقابلہ

منشیات فروشوں سے مقابلہ

کراچی (آئی این پی)انڈسٹریل پولیس سے مقابلے میں مطلوب منشیات فروش اقبال ابڑو شدید زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

گرفتار ملزم کے قبضے سے پستول اور چرس برآمد کرلی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں