تین بھتہ خورپکڑے گئے

تین بھتہ خورپکڑے گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ رینجرز نے نیوکراچی میں کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث 3 ملزمان حماد پٹنی ،شہزاد پٹنی اورسعد ولد رمضانی کو گرفتارکرلیا۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق صمد کاٹھیاواڑی گروہ سے ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں