طلبا کے والدین کیلئے بڑاریلیف

طلبا کے والدین کیلئے بڑاریلیف

کراچی(این این آئی)نجی اسکولوں میں پڑھنے والے طلبا کے والدین کو بڑا ریلیف مل گیا۔

محکمہ تعلیم و خواندگی سندھ نے صوبے بھر کے نجی اسکولوں کی حدود میں درسی کتب، یونیفارم اور اسٹیشنری کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں