چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام

چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے احسن آباد کے قریب کارروائی کرکے گھاس کی آڑ میں گٹکا ماوا اور 5 من سے زائد چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،پک اپ کو تحویل میں لے لیا گیا۔

تھانہ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے احسن آباد کے قریب کارروائی کرکے گھاس کی آڑ میں گٹکا ماوا اور 5 من سے زائد چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،پک اپ کو تحویل میں لے لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں