ملزمان نے لڑکے پر تیزاب پھینک دیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں نامعلوم ملزمان نے لڑکے پر تیزاب پھینک دیا۔تفصیلات کے مطابق مین کورنگی روڈ سروس روڈ پر تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا، ماسک پہنے دو افراد نے سمیں فروخت کرنے والے لڑکے پر تیزاب پھینک دیا۔۔۔
شہر قائد میں نامعلوم ملزمان نے لڑکے پر تیزاب پھینک دیا۔تفصیلات کے مطابق مین کورنگی روڈ سروس روڈ پر تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا، ماسک پہنے دو افراد نے سمیں فروخت کرنے والے لڑکے پر تیزاب پھینک دیا ۔تیزاب گردی کا واقعہ 9 بجے کے قریب پیش آیا ۔