حب :نہری پانی کی چوری کیلئے لگائے گئے متعدد کنکشن منقطع

حب :نہری پانی کی چوری کیلئے  لگائے گئے متعدد کنکشن منقطع

حب (نمائندہ دنیا ) محکمہ ایری گیشن کے ایکس ای این نے اپنی ٹیم کے ہمراہ نالی نمبر 5 اور 6 کا دورہ، غیر قانونی کنکشنز اور ۔۔

نہری پانی چوری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد غیر قانونی کنکشن منقطع کر دیے ۔ اس دوران متعلقہ افراد کو سختی سے متنبہ کیا گیا کہ سرکاری پانی کی چوری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ایکس ای این عدیل فیض نے کہا کہ نہری پانی کا منصفانہ استعمال ہر کاشتکار کا حق ہے اور محکمہ ایری گیشن اس حق کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرتا رہے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں