تھرپارکر:ڈیپلو پولیس کی حراست میں چوری کا ملزم پراسرار جاں بحق
تھرپارکر (نامہ نگار)ڈیپلو کے گاؤں ویڑھی جھپ میں مویشی چوری کے الزام میں گرفتار 2 ملزمان، رسول بخش دل اور امیر حسن میں سے ایک ملزم رسول بخش دل جو گاؤں پتڑیار کا رہائشی تھا۔۔۔
پراسرار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گرفتاری کے بعد ملزم نے پولیس گاڑی سے چھلانگ لگا کر فرار ہونے کی کوشش کی، جس دوران وہ سڑک پر گر گیا اور جان کی بازی ہار گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments