قائد کے اصولوں پر عمل ہی ترقی کا راستہ ہے ، ذاکر حسین

قائد کے اصولوں پر عمل ہی ترقی کا راستہ ہے ، ذاکر حسین

کراچی(این این آئی)سحریاب ادبی فورم کے زیر اہتمام بہادر یار جنگ اکیڈمی میںیوم آزادی کے سلسلے میں آزادی مشاعرہ منعقد ہوا۔۔۔

 جس کی صدارت معروف شاعر و مصنف فیروز ناطق خسرو نے کے موضوع پر معروف اسکالر ذاکر حسین نے خصوصی خطاب کیا۔ذاکر حسین نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح ایک عظیم مدبر اور رہنما تھے جنہوں نے ایک مضبوط سیاسی مؤقف اختیار کرتے ہوئے رہنماؤں کی مؤثر ٹیم تیار کی۔ انہوں نے کہا کہ قائد اعظم کے اصول اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط پر عمل ہی ملک کو آگے بڑھانے کا راستہ ہے ۔ممتاز قانون دان  ڈاکٹر افتخار ملک ایڈووکیٹ نے کہا کہ انصاف میں تاخیرقائد اعظم کے وژن سے کھلا انحراف ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...